امریکا میں پرتشد مظاہرے کیوں ہوئے؟

امریکا میں پرتشد مظاہرے کیوں ہوئے؟
امریکا میں پولیس کی تحویل میں جارج فلائیڈ کی ہلاکت کے بعد ملک میں سیاہ فام افراد کیساتھ پولیس کے امتیازی رویے کیخلاف شروع ہونے والے مظاہرے گزشتہ دس روز سے جاری ہیں۔
مظاہروں میں پرتشد واقعات کے بعد اب تک 40 شہروں میں کرفیو نافذ کیا جاچکا ہے۔ لیکن کے کرفیو کئی علاقوں میں عوام کو سڑکوں پر آکر احتجاج سے باز رکھنے میں ناکام بھی نظر آیا۔

جارج فلائیڈ کون تھا؟ پولیس نے اسے کس جرم میں گرفتار کیا اور اس کی ہلاکت کیسے ہوئی؟
جانئیے اس ویڈیو میں