اسلام آبا یونائیٹڈ کے "ڈینو" کی یاد میں

اسلام آبا یونائیٹڈ کے
ڈین جونز کی پی ایس ایل کے دوران اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈگ آؤٹ میں کچرا اٹھانے کی ویڈیو بہت زیاد وائرل ہوئی اس دن جلدی میں سب چلے گئے تھے تو انہوں نے کچرا اٹھانے میں کوئی عار محسوس نہ کی، زخرف خان

آصف علی کی جب صاحزادی کیسنر میں مبتلاتھیں تب ان کا بہت مشکل دور گزر رہا تھا اس وقت ڈین جونز نے آصف علی کو بہت زیاد سپورٹ کیا وہ ایک درد دل رکھنے والے انسان تھے، زخرف خان

آسڑیلیا کی جانب سے اگرجارحانہ بلے بازکی بات کی جائے تو ڈین جونز کا نام سرفہرست آتا ہے، انہوں نے آسڑیلیا کی ٹیم میں بڑے سٹاروں کی موجودگی میں اپنے کرئیر کا آغاز کیا، شیردل خان