ہم پر غداری کا مقدمہ اس لئے بنوایا گیا کیونکہ ہماری بیٹی ظلم کے خلاف آواز بلند کرتی ہے، والد گلالئی اسماعیل

ہم پر غداری کا مقدمہ اس لئے بنوایا گیا کیونکہ ہماری بیٹی ظلم کے خلاف آواز بلند کرتی ہے، والد گلالئی اسماعیل
" کیس سے بری ہونے کے بعد ایک دن بھی اس ملک میں نہیں رہنا چاہتا پاکستان رہنے کا قابل ملک نہیں رہا جہاں روزانہ انسانی حقوق کے کارکنان کو اٹھایا جاتا ہے اور جھوٹے مقدمات بنائے جاتے ہیں۔ اس کیس سے بری ہونے کے بعد اپنے بچوں کے پاس امریکہ جا کر اپنی باقی زندگی گزارونگا"