"معاملات ہاتھ سے نکلتے جارہے ہیں"



اس وقت ہمیں مکالمے کی ضرورت ہے اور ہمیں تاخیر ہوتی جارہی ہے اس ساری صورتحال میں ہمیں کچھ پیچھے ہٹنے کی ضرورت ہے معاملات ہاتھ سے نکلتے جارہے ہیں، لاوا پھٹ گیا تو آرمی چیف غیر متعلق نہیں رہ سکتے، جنرل (ر) غلام مصطفیٰ