کٹھ پتلی حکومت، پی ڈی ایم جلسہ اور اسرائیل تعلقات پر گفتگو۔

کٹھ پتلی حکومت، پی ڈی ایم جلسہ اور اسرائیل تعلقات پر گفتگو۔


اسرائیل تل ابیب سے یروشلم چلا گیا ہے اسرائیل کو جو امن مذاکرات کا دورہ پڑا ہے اس دوران ان کے فلسطین پر مظالم جاری ہیں، گلف کے جو ممالک امریکا کے دباو میں آکر کر رہے ہیں پاکستان کو اس کا حصہ بلکل نہیں بننا چاہیے، مرتضیٰ سولنگی



پاکستان میں کی خارجہ پالیسی پاکستان خود نہیں بناتا، عمران خان کا کہنا کہ ہم قائداعظم کی بات مانیں گے اور اسرائیل تسلیم نہیں کرینگے، آپ پہلے قائداعظم کے کتنے فرمان پر عمل کررہے ہیں، عامر غوری



کرونا کے اوپر بھی سیاست ہورہی ہے کچھ لوگوں کو اجازت ہے اور کچھ لوگوں کو نہیں ہے کل فردوس عاشق اعوان نے ہجوم میں پریس کانفرس کی خادم رضوی کی نماز جنازہ میں بھی بڑی عوام نے مینار پاکستان میں شرکت کی، رضا رومی