سیالکوٹ میں توہین مذہب کا کیس، اور طاہر اشرفی کا دعوی

سیالکوٹ میں توہین مذہب کا کیس، اور طاہر اشرفی کا دعوی

طاہر اشرفی ابھی تو دن پہلے فرما رہے تھے کہ ہمارے ملک میں توہین مذہب کے قانون کا غلط استعمال اب نہیں ہورہا، وہ سب اچھا کی رپورٹ دے رہے تھے، ان کا بیان بلکل غلط ہے۔ ابھی کچھ عرصہ قبل احمدی ٹیچر کو قتل کیاگیا ان کیخلاف سوشل میڈیا پر کمپئن بھی چلی، ایلیا زہرا



 



مذہبی لیڈروں کو سامنے آنا چاہیے انہیں لوگوں کا بتانا چاہیے کہ یہ چیز غلط ہے اسلام اس کی اجازت نہیں دیتا یہ اسلام نہیں ہے اسلام بے گناہ لوگوں کو مارنے کی اجازت نہیں دیتا جب کہ عدالت سے بھی کوئی فیصلہ نہ آیا ہو مگر افسوس کی بات ایسا نہیں ہوتا، ایلیا زہرا