اعجاز درانی، پاکستانی فلم انڈسٹری کا رانجھا

اعجاز درانی، پاکستانی فلم انڈسٹری کا رانجھا



اعجاز درانی اس ہفتے کے شروع دنیا سے رخصت ہوگئے۔ اس ویڈیو میں ، ہم اس ورسٹائل اداکار ، ہدایتکار، اور پروڈیوسر کے شاندار کیریئر پر حراج تحیسن پیش کرتے ہیں جنہیں فلمی شائقین ہمیشہ پاکستانی انڈسٹری کے 'رانجھا' کے نام سے یاد رکھیں گے۔