علی سلیم کو ٹی وی چینلز کی جانب سے ماڈل سپلائی کرنے کو کہا گیا

علی سلیم کو ٹی وی چینلز کی جانب سے ماڈل سپلائی کرنے کو کہا گیا


پاکستان میں سمجھا جاتا ہے کہ علی سلیم مشہور ہے تو پھر وہ ہمیں لڑکیاں سپلائی کرے۔ یہ مجھے کہا گیا، میرے منہ پر کہا گیا کہ فلانی کو لے آئیں، آپ جس چینل پر کہیں گے، اس پر آپ کا شو شروع کروا دیں گے، علی سلیم