بشیر میمن نے کیسے عمران خان کو بے نقاب کیا؟

بشیر میمن نے کیسے عمران خان کو بے نقاب کیا؟


بشیر میمن کے تازہ انٹرویو نے عمران خان کو بے نقاب کردیا ہے اور جو قاضی فائز عیسیٰ کو سبق سکھانا چاہتے تھے یہ الزامات سنگین ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ ان کو ثابت کرسکتا ہے۔ کیا یہاں سپریم کورٹ کے ایک جج کے خلاف سازش کے الزامات کی تحقیقات کی جاسکتی ہیں؟