• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, فروری 7, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

خاتون نے اپنے شوہر کو ‘کتا’ بنا دیا، گلے میں پٹہ ڈال کر گھماتی رہی، تصاویر وائرل

نیا دور by نیا دور
نومبر 8, 2021
in دلچسپ و عجیب
48 0
0
خاتون نے اپنے شوہر کو ‘کتا’ بنا دیا، گلے میں پٹہ ڈال کر گھماتی رہی، تصاویر وائرل
56
SHARES
269
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

برازیل کے ایک ریلوے اسٹیشن پر موجود لوگ اس وقت حیران رہ گئے جب ایک خاتون نے اپنے شوہر کے ساتھ ‘کتے’ جیسا سلوک کرنا شروع کردیا۔

خاتون کا شوہر کتے کے گیٹ اپ میں تھا اور اس کے گلے میں زنجیر بندھی ہوئی تھی۔ کافی دیر تک عورت اپنے شوہر کے ساتھ ایسے گھومتی رہی جیسے وہ کتے کیساتھ گھوم رہی ہو۔ یہ دیکھ کر عام مسافروں کے ساتھ اسٹیشن پر تعینات پولیس اہلکار بھی حیران رہ گئے۔ کوئی نہیں سمجھ سکا کہ کیا ہوا ہے۔

RelatedPosts

‘برہنہ تصاویر’، ماڈل ایمل خان نے بے شرمی کی تمام حدیں پار کر دیں

ریان منوں مٹی تلے دفن ہو چکا، اس کا پالتو کتا اس کی قبر کے پاس بیٹھا رہتا ہے

Load More

‘ڈیلی سٹار’ کی رپورٹ کے مطابق خاتون کا نام لوانا کازاکی اور اس کے شوہر کا نام آرتھر او ارسو ہے۔ لونا نے اپنے شوہر کو کتے کا لباس پہنایا اور گلے میں پٹا باندھ کر ہجوم والے سٹیشن پر لے گئی۔

یہاں وہ کافی دیر تک آرتھر کے ساتھ اس طرح گھومتی رہی جیسے کتا چل رہا ہو۔ جوڑے کا دعویٰ ہے کہ کتا بن کر عوامی مقام پر جانے سے سیکس کی طلب بڑھ جاتی ہے۔

آرتھر اوورسو کا لباس چمڑے کا تھا اور اس کے ساتھ ایک زنجیر لگی ہوئی تھی۔ اس دوران جوڑے نے ریلوے سٹیشن پر فوٹو شوٹ بھی کروایا۔

ایک تصویر میں، لونا اپنے شوہر آرتھر کے گلے میں بندھی زنجیر کو کھینچتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ ریلوے سٹیشن پر موجود لوگ اس جوڑے کی حرکات کو دیکھا کر سوچتے رہے کہ ہ کیا ماجرا ہے؟ لوگ ان دونوں کو گھورتے رہے۔

آرتھر نے کہا کہ ‘لوگ میرا لباس دیکھ کر حیران رہ گئے۔ یہ میرے لئے بھی بالکل نیا تجربہ تھا۔ ریلوے سٹیشن کے بعد یہ جوڑا اسی انداز میں دیگر عوامی مقامات پر بھی گیا۔

 

شوہر آرتھر نے دعویٰ کیا کہ یہ ایک مختلف قسم کا ایڈونچر ہے۔ اس سے ان کی جنسی خواہش میں اضافہ ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا، ‘دوسرے لوگوں کو یہ عجیب لگ سکتا ہے، لیکن ہماری جنسی زندگی اس سے بہتر ہے’۔

آپ کو بتاتے چلیں کہ کینیڈا میں بھی ایک خاتون نے ایسی ہی حرکت کی تھی۔ تاہم اس کے لیے انہیں جرمانہ بھی ادا کرنا پڑا۔ خاتون اپنے شوہر کو زنجیر سے باندھ کر سڑکوں پر گھومنے لے گئی۔ اس نے لوگوں کو بتایا تھا کہ وہ اپنے ‘کتے’ کو سیر کرنے نکلی تھی۔ ساتھ ہی کچھ لوگ کہتے ہیں کہ جنسی زندگی کو بہتر بنانے کے لیے شوہر کو کتا بنانا سمجھ سے بالاتر ہے۔ اس قسم کی کارکردگی جنسی خواہش کو بڑھانے کے لیے مناسب نہیں ہے۔

Tags: Bizarre momentDogLuana Kazakiphotoshootsexual fetishes
Previous Post

‘عمران خان بشریٰ بی بی سے متعلق کی گئی باتوں پر ہرٹ ہوتے ہیں’

Next Post

عوامی ورکرز پارٹی کا مہنگائی، بیروزگاری اور کچی آبادیوں کی مسماری کے خلاف احتجاج

نیا دور

نیا دور

Related Posts

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

350 سال قبل ڈوبنے والے جہاز سے قیمتی خزانہ برآمد

by نیا دور
اگست 15, 2022
0

ہسپانوی بحری جہاز 1656ء میں بہاماس کے ساحل پر ایک چٹان سے ٹکرا کر ڈوب گیا تھا۔ یہ بدقسمت جہاز 30 منٹ...

کسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟

کسی کی آنکھیں بھوری اور کسی کی نیلی، ایسا کیوں ہے؟

by نیا دور
اگست 12, 2022
0

آنکھوں کی رنگت کا تعلق انسان کے جینز سے ہوتا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے سائنس کیا ہے۔ ماہرین...

Load More
Next Post
عوامی ورکرز پارٹی کا مہنگائی، بیروزگاری اور کچی آبادیوں کی مسماری کے خلاف احتجاج

عوامی ورکرز پارٹی کا مہنگائی، بیروزگاری اور کچی آبادیوں کی مسماری کے خلاف احتجاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

عمران خان، اور ان کے ارد گرد بیٹھے سیاسی آوارہ گردوں کی اصل حقیقت!

by عاصم علی
فروری 2, 2023
1

...

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
فروری 3, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
1

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In