Get Alerts

ذوالفقار علی بھٹو قریب سے جاننے والے واجد شمس الحسن کا بھٹو کیساتھ اپنے وقت اور ضیا کے پر آشوب دور کی یادوں پر مبنی یادگار انٹرویو

ذوالفقار علی بھٹو قریب سے جاننے والے واجد شمس الحسن کا بھٹو کیساتھ اپنے وقت اور ضیا کے پر آشوب دور کی یادوں پر مبنی یادگار انٹرویو

ذوالفقار علی بھٹو نے واجد شمس الحسن کو کس طرح مہنگے ترین سگار پینے کی عادت لگائی۔؟؟ مہنگے سگار ہیں تو کیا ہے تمہیں ہر مہینے ایک سگار کا ڈبہ ملا کرے گا۔ واجد شمس الحسن اپنی یادیں تازہ کرتے ہوئے۔



 



واجد شمس الحسن کی ذوالفقار علی بھٹو سے پہلی ملاقات: میں نے اخبار میں لکھا تھا تاشقند معاہدے سے متعلق اس پر ہسپتال میں ہماری ملاقات کے دوران کہنے لگے یہ تم کیا بدمعاشی کرتے رہتے ہو۔ ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کے موقع پر خصوصی انٹرویو



 



جنگ ان دنوں میں ضیا الحق کو سپورٹ کر رہا تھا اور دی نیوز جہاں میں کام کرتا تھا وہ بھٹو صاحب کو ضیاالحق کافی بار ناراض ہوئے لیکن میر خلیل الرحمان سٹینڈ لیتے تھے اور کبھی دباو آگے نہیں آنے دیا۔ واجد شمس الحسن ملکی سیاست اور صحافت کی تاریخ بتا رہے ہیں۔



 



ایٹم بم ٹیکنالوجی بھٹو صاحب نے امریکا سے خفیہ ہی حاصل کی۔ اس کو حاصل کرنے کے بعد تو امریکا نے ہر طرح سے اسکے خاتمے کی کوشش کی۔ اگر اس وقت کے سیاستدان امریکا کے سامنے مزاحمت کر لیتے تو پاکستانآج کچھ اور طرح کا ہوتا۔ واجد شمس الحسن کی گفتگو