Get Alerts

مرد ’عورت مارچ‘ کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟

مرد ’عورت مارچ‘ کی حمایت کیوں کرتے ہیں؟
عورت مارچ کے مطالبات صرف خواتین سے متعلق نہیں ہیں۔ اگر یہ مان لیے جاتے ہیں تو پورا معاشرہ ان سے مستفیض ہوگا۔ اس ویڈیو میں مرد مختلف پیشوں سے تعلق رکھنے والے مرد بتا رہے ہیں کہ وہ عورت مارچ کا حصہ کیوں بنیں گے