شیئر کریں: کامران خان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے یوکرین پر روسی حملے کے موقع پر ماسکو جا کر غلطی کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ مغرب کے لیے ایک پیغام ہے کہ پاکستان اب امریکہ اور یورپ کے خلاف چین روس بلاک کا ساتھ دے رہا ہے۔ ٹیگز: شیئر کریں: نیا دور