خیبر پختونخواہ پولیس ،بم ڈسپوزل اسکواڈ

خیبر پختونخواہ پولیس ،بم ڈسپوزل اسکواڈ کے ماہرین پر ہماری نئی ویڈیو دیکھیے۔ اُن کی مہارت اور لگن نے لاتعداد جانیں بچائی ہیں۔ اس اسکواڈ کے بہت سے ممبران اپنے فرض کی ادائیگی کے دوران ہلاک ہوچکے ہیں۔ لیکن یہ اسکواڈ اپنا کام جاری رکھے ہوئے ہے ۔ یہ پاکستان کے گمنام ہیرو ہیں۔