کردار الٹ چکے ہیں۔ گیٹ نمبر 4 سیاست دان بے خبر

کردار الٹ چکے ہیں۔ گیٹ نمبر 4 سیاست دان بے خبر
جو لوگ فخر سے کہتے تھے کہ وہ گیٹ نمبر 4 کی پیداوار ہیں آج انہی اداروں پر لعنت بھیجتے نظر آتے ہیں۔ ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ عاصمہ شیرازی بتاتی ہیں۔