آسیہ بی بی کی کینیڈا روانگی

آسیہ بی بی کی کینیڈا روانگی
آسیہ بی بی جن کو سپریم کورٹ نے گذشتہ برس اکتوبر میں توہینِ مذہب کے الزام سے بری کیا تھا بالآخر پاکستان چھوڑ کر کینیڈا چلی گئی ہیں .کینیڈا کی جانب سے انہیں اور ان کے خاندان کو سیاسی پناہ کی پیشکش کی گئی وہ دس سال ایک ایسے الزام میں پابندِ سلاسل رہیں جس سے عدالت نے انہیں بری قرار دیا ہے