پاکستانی نژاد سارا افتخار 'مس انگلینڈ' مقابلے کے آخری راؤنڈ تک جا پہنچیں

پاکستانی نژاد سارا افتخار 'مس انگلینڈ' مقابلے کے آخری راؤنڈ تک جا پہنچیں
حجاب پہننے والی سارا افتخار ' مس انگلینڈ' مقابلے کے آخری راؤنڈ تک جا پہنچیں۔ یہ ملکہ حسن پاکستانی نژاد ہیں اور حجاب پہننے والی تاریخ کی پہلی فائنلسٹ ہیں۔