اسرائیل اور غزہ میں کشیدگی کی تازہ لہر، وجہ کیا ہے؟

اسرائیل اور غزہ میں کشیدگی کی تازہ لہر، وجہ کیا ہے؟
فلسطین کے علاقے غزہ میں اسرائیلی فضائیہ کی بمباری جاری ہے اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 32 سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں شہدا میں 4 معصوم بچے بھی شامل ہیں