پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم سے چھٹٰی ?، مریم نواز کا طنز اور جنرل باجوہ کی "امن کی آشا"

پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم سے چھٹٰی ?، مریم نواز کا طنز اور جنرل باجوہ کی

پیپلز پارٹی زرداری صاحب نے بھی کوئی کچی گلیاں نہیں کھیلیں۔ کیا گارنٹی ہے کہ استعفے دینے سے دھرنا دینے سے حکومت چلی جائے گی اور یہ بھی کہ الیکشن شفاف ہوں گے یا نہیں اور کہیں 1977 کا تجربہ نہ دھرایا جائے۔ رضا رومی ملکی سیاست کا تجزیہ کر رہے ہیں خبر سے آگے میں



 



لگتا ہے کہ پاکستان کی مقتدرہ میں یہ سوچ سرائیت کر گئی ہے کہ لائن آف کنٹرول کو ایک انٹرنیشنل بارڈر تسلیم کر لیا جائے اور جنگی طور پر کشمیر تو گیا اب کشمیریوں کے لیئے دعا ہی کی جائے۔ مرتضی' سولنگی کی گفتگو



 



پنجاب کے ساتھ اس حکومت میں جو ہوا اور کسی کے ساتھ نہیں ہوا۔ ن لیگ کے لوگ اس لیئے نہیں ٹوٹے کیوں کہ انہوں نے پہلے ق لیگ کا حال دیکھ رکھا ہے۔ تمکنت کریم کی گفتگو



 



مولانا فضل الرحمان اور نواز شریف نے استعفوں پر پیپلز پارٹی کے ساتھ جو انداز اپنایا وہ پی ڈی ایم سے نکالنے والا تھا اور جیسے پیپلز پارٹی نے حیران کن ردعمل دیا اس سے لگتا ہے کہ وہ بھی نکلنا چاہتے تھے۔ ضیغم خان کا تجزیہ خبر سے آگے میں