مینا کماری کی پاکیزہ ، فواد خان کے بالی ووڈ پر اثرات اور بمبئی بیگم گفتگو

03:30 PM, 20 Mar, 2021

نیا دور

ایسا نہیں ہے اردو صرف پاکستان کی زبان ہے یہ ہندوستان کی بھی ہے مجھے یہ خوش قسمتی حاصل نہیں ہے میں اسے سکول میں پڑھ پاتی اردو ایسے ہی جیسے ہماری پنجابی اور آپکی طرف کی پنجابی، گر مہر کور



 



نیٹ فلکس جیسے ڈراموں کی ایک اچھی بات ہے کے کئی بہت سارے اچھے اداکاروں کو پلیٹ فارم میسر ہورہا ہے جو اس پلیٹ فارم کے حقدار ہیں، گر مہر کور



 



رائٹ ونگ کی ایک ہی سوچ ہے کے اگر میں کامیاب ہوں تو اس میں کسی دوسرے کو کوئی کردار نہیں ہے اسکا کریڈٹ مجھے ہی جاتا ہے میری کامیابی میں میرا کمال ہے اور اگر کوئی غریب ہے تو اسی کو قصور ہوگا، گرمہر کور



 



پاکیزہ فلم میں گانیں طنز کرتے ہیں جہاں معاشرے میں عورتوں کو خاشیے پر رکھا گیا ہے، پاکیزہ فلم کی شوٹنگ بڑی دیر تک چلتی رہی، یہ خوبصورت فلم اور رومانوی ہونے کیساتھ ساتھ عورتوں کے حوالے سے بڑی احساس فلم بھی ہے، گرمہر کور



 



جب میں چھوٹا تھا جب دور رشن پر پاکیزہ کو دکھایا جانا تھا تو ایک چھٹی کا عالم لگ رہا تھا لوگوں نے فلم دیکھنے کیلئے اپنی دکانیں جلدی بند کردی تھیں، رضا رومی

مزیدخبریں