23 مارچ کی قرار داد اصل میں کیا تھی؟ ہماری نسلوں کو اصل تاریخ کیوں نہیں پڑھائی جاتی؟

04:55 PM, 23 Mar, 2021

نیا دور

جب 23 مارچ کو یہ قرارد داد پیش کی گئی تھی اور 24 کو پاس ہوئی تو پنجاب کی خاص طور پر سکھ اور پرو ہندو پریس نے اسے پاکستان قرار داد کا نام دے دیا، اشتیاق احمد



 



دہلی میں اکٹھے ہونے والےلوگ مسلم لیگ کے وفد سے زیادہ تھے اور وہ تقسیم کے حق میں نہیں تھے، یہ لوگ معاشی طور پر زیادہ مضبوط نہیں تھے انکی بات نہ سنی گی دوسری جانب مسلم لیگ میں سرمایہ دار لوگ تھے اور انہیں انگریزوں کی سپورٹ بھی حاصل تھی۔



 



جمہوریت کو یہاں چانس ہی نہیں دیا گیا 1970 کے الیکشن میں جو عوام نے فیصلہ کیا اسکو نہیں مانا گیا اور ملک کو توڑ دیا، انہوں نے ہر جگہ پہلے اسلام اور مسلمان اور پھر پاکستان کا کارڈ کھیلا اور ابھی بھی جاری ہے، اشیتاق احمد

مزیدخبریں