شہباز شریف عدالتوں میں پہنچ گئے فائز عیسیٰ ریفرنس پر ایکشن | حکومت چھوڑ دو: نواز | پنجاب میں پی ٹی آئی

شہباز شریف عدالتوں میں پہنچ گئے فائز عیسیٰ ریفرنس پر ایکشن | حکومت چھوڑ دو: نواز | پنجاب میں پی ٹی آئی

میں اس بات سے اتفاق نہیں کرتا کہ سب کچھ جانے والا ہے جو کھیل شروع ہوا اس میں اب تھوڑے عرصے کیلئے ٹھہراؤ آئے گا ٹھہراؤ میں پرویزالہی کی ضرورت ہے۔ اس عرصے میں وہ صوبائی اسمبلی اور قومی اسمبلی کی سیٹیں اپنے قابو میں لیں گے، افتخار احمد



 



میں اس پروگرام میں سال پہلے کہہ چکا ہوں اسٹیبلشمنٹ چاہے گی کہ اگلی مخلوط حکومت بنے کسی اور اکثریت نہ ملے اور زرداری صاحب اس حکومت میں اپنا حصہ لینے کیلئے بھرپور کوشش کررہےہیں۔ مگر جنوبی پنجاب میں ان کیلئے صورتحال خوشگوار نہیں ہے، افتخار احمد



 



اگر ملک میں سیاسی ٹھہراؤ آگیا اور وفاق میں بیٹھی ہوئی حکومت دفاعی پوزیشن میں ہی رہی اچھے بچے بننے کی کوشش کرتے رہے تو پھر نہ تو عدلیہ کی انکروچمنٹ بند ہوگی اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کی انکروچمنٹ بند ہوگی۔ ہماری اسٹیبلشمنٹ کا بھی دوہرا معیار ہے، تنزیلہ مظہر



 



محمد خان بھٹی وزیر اعلیٰ پنجاب کے پرنسپل سیکرٹری تعینات ہوگئے ہیں تحریک انصاف کی جانب سے ان کی تعیناتی پر اعتراضات اٹھائے جارہےہیں وہ سمجھتے ہیں کہ یہ انکا ذاتی بندہ ہے اور اتنا پڑھا لکھا بھی نہیں کیسے ہینڈل کرے گا بیوروکریسی کو، احمد ولید