ڈاکٹر عبدالسلام کی خدمات

ڈاکٹر عبدالسلام کی خدمات
ڈاکٹر عبدالسلام کی خدمات پر ان کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ڈاکٹر پرویز ہودبھائی نے کہا کہ قومیں اپنے ہیروز کو ان کی خدمات کے لئے یاد رکھتی ہیں، نہ کہ ان کے مذہبی عقائد کے لئے۔