کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ حاملہ، جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع

کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ حاملہ، جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع
عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ ان دنوں حاملہ ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کے ہاں بیک وقت دو بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔



 










View this post on Instagram























 

A post shared by Cristiano Ronaldo (@cristiano)






تفصیل کے مطابق پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور ان کی گرل فرینڈ جارجینا روڈریگیز کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔



 










View this post on Instagram























 

A post shared by Georgina Rodríguez (@georginagio)






کرسٹیانو رونالڈ اور جارجینا روڈریگیز نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کے ذریعے الٹرا ساؤنڈ کی تصویر پوسٹ کی اور مداحوں کو جڑواں بچوں کی پیدائش کی خوشخبری سنائی۔



 










View this post on Instagram























 

A post shared by Georgina Rodríguez (@georginagio)






میڈیا رپورٹس کے مطابق جارجینا روڈریگیز گزشتہ 3 ماہ سے حاملہ ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ان کی صحت ٹھیک ہے اور وہ ان کے ہاں اگلے سال بچوں کی پیدائش متوقع ہے۔



 










View this post on Instagram























 

A post shared by Georgina Rodríguez (@georginagio)






خیال رہے کہ کرسٹیانو رونالڈو پہلے ہی چار بچوں کے والد ہیں اور ان کے بڑے بیٹے کی عمر گیارہ سال ہے۔