Get Alerts

اسلاماباد کے افغان مہاجر

افغان مہاجرین ہمارے تعاون اور ہمدردی کے مستحق ہیں. ہماری نئ وڈیو میں دیکھئے کہ کس طرح اسلام آباد کے پوش علاقوں سے ملحق کچی بستیوں میں افغان مہاجر ین زندگی گزار رہے ہیں۔