حالیہ برسوں میں، بہت سے پاکستانی بچوں نے ملک کا نام روشن کیا ہے. ہماری نئی ویڈیو ان ہونہار بچوں کے بارے میں ہے جنہوں نے عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے. تصور کریں کہ اگر ہم ان قوم کے معماروں کو اچھا تعلیمی نظام اور مواقع فراہم کریں تو یہ کیا کچھ نہیں کر سکتے۔