ہزارہ کی مارشل آرٹسٹ لڑکیاں

ہزارہ کوئٹہ کی نوجوان لڑکیاں مارشل آرٹس کی مہارت حاصل کر رہی ہیں۔ ہزارہ برادری ظلم و ستم کے نشانے پر ہے اور یہ لڑکیاں اپنا اور اپنی برادری کا دفاع کرنے کے لیئے پر عزم ہیں،