شیئر کریں: پاکستان کی جانب سے حال ہی میں کرتارپور بارڈر کھولنے کا اعلان کیا گیا، لیکن بھارت یہ قدم اٹھانے سے پیچھے ہٹ گیا۔ اور پاکستان کی سکھ کمیونٹی گرو نانک کے 550 ویں جنم دن پر کرتار سنگھ بارڈر کھلنے کی منتظر ہی رہ گئی۔ ٹیگز: بھارت, پاک بھارت تعلقات, پاکستان, سکھ, سکھ یاتری, کرتارپور شیئر کریں: نیا دور