• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
منگل, مئی 30, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

اسٹیج اداکاراؤں کے ڈریسنگ رومز میں خفیہ کیمروں سے کپڑے تبدیل کرنے کی ویڈیوز بنانے کا انکشاف

اداکاراؤں کی خفیہ کیمروں سے کپڑے تبدیل کرتے ہوئے ویڈیو بنانے والا ایکسٹرا جونئیر فنکار کاشف چن نکلا جسے ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے گرفتار کر لیا ہے،کاشف چن نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا انہیں اداکارہ خوشبو نے ویڈیو بنانے کے لیے کہا اور رقم بھی دلوائی۔

نیا دور by نیا دور
دسمبر 6, 2021
in خبریں
80 1
0
اسٹیج اداکاراؤں کے ڈریسنگ رومز میں خفیہ کیمروں سے کپڑے تبدیل کرنے کی ویڈیوز بنانے کا انکشاف
94
SHARES
448
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سٹیج اداکاراؤں کی خفیہ ویڈیوز بنانے کے پیچھے اداکار کاشف چن نکلا، ملزم نے الزام معروف اداکارہ خوشبو پر لگا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق شالیمار تھیٹر میں اداکاراؤں کی خفیہ کیمروں سے ویڈیوز بنانے والے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔اداکاراؤں کی خفیہ کیمروں سے کپڑے تبدیل کرتے ہوئے ویڈیو بنانے والا ایکسٹرا جونئیر فنکار کاشف چن نکلا جسے ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے گرفتار کر لیا ہے،کاشف چن نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا انہیں اداکارہ خوشبو نے ویڈیو بنانے کے لیے کہا اور رقم بھی دلوائی۔

RelatedPosts

‘صُلح کے لئے تیار ہوں؛ ملاقات میں عمران خان نے کرم فرماؤں کو یقین دہانی کروا دی’

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کی سپورٹس جرنلسٹ شعیب جٹ کو دھمکیاں ملنے کی مذمت، ایکشن کا مطالبہ

Load More

اس حوالے سے اداکارہ خوشبو کا کہنا ہے کہ کاشف چن جھوٹ بول رہا ہے۔سچ منظر عام پر آئے گا اور سب کو علم ہو جائے گا کہ کس کے کہنے پر کاشف چن میرا نام لے رہا ہے۔

واضح رہے کہ شالیمار تھیٹر میں اداکارائوں کی خفیہ کیمروں سے میک اپ روم میں کپڑے تبدیل کرتے ہوئے کی ویڈیوز بنا لی گئیں،میک اپ رومز کے شیشوں میں خفیہ کیمرے لگا کرریکارڈنگز کی گئیں جنہیں وائرل کر دیا گیا،اداکارائوں نے شالیمارتھیٹر انتظامیہ کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

اس حوالے سے بتایا طیا کہ شالیمار تھیٹر بھٹہ چوک میں سٹیج اداکارائوں مہک نور ،زارا خان اور سلک کی برہنہ ویڈیوز بناکروائرل کردی گئیں ۔ ویڈیوز اداکاراؤں کے میک اپ رومز میں لگے شیشوں کے پیچھے خفیہ کیمرے لگا کر ریکارڈ کی گئیں ۔ اداکاراؤں نے ایف آئی اے سائبر کرائم سیل میں درخواست دیدی ہے ۔

ویڈیوز میں اداکارائیں ملبوسات اتارتے اور تبدیل کرتے ہوئے نظر آتی ہیں ۔شالیمار تھیٹر کے چیئرمین ملک طارق نے ان ویڈیوز کے حوالے سے کہا ہے کہ ویڈیوزبنانے والے کو تلاش کررہے ہیں، ویڈیو زتھیٹر کے کسی ملازم یا فرد نے نہیں بنائیں اور نہ ہی تھیٹر ز میں ہم ایسا کرنے دیتے ہیں ،حقیقت جلد ہی منظر عام پر آئے گی۔

Tags: اسٹیج اداکاراؤں کے ڈریسنگ رومز میں خفیہ کیمرےاسٹیج ڈرامہایف آئی اےخفیہ کیمرےسٹیج ڈرامہ
Previous Post

سوشل میڈیا پر حمزہ شہباز شریف کے گانے کی ویڈیو وائرل

Next Post

آنے والی وبا اور بھی زیادہ مہلک ہوگی، کورونا ویکسین بنانے والی سائنسدان کا دعویٰ

نیا دور

نیا دور

Related Posts

"پی ٹی آئی کی ‘حقیقی آزادی’ کی تحریک بغاوت تھی، سزا بھگتنی پڑے گی”

"پی ٹی آئی کی ‘حقیقی آزادی’ کی تحریک بغاوت تھی، سزا بھگتنی پڑے گی”

by نیا دور
مئی 29, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور کارکن 'حقیقی آزادی' کی تحریک چلا رہے تھے۔ اگر ان کی آزادی حاصل کرنے کی تحریک...

فاشسٹ حکومت کا ایجنڈا پی ٹی آئی کو کچلنا ہے: عمران خان

فاشسٹ حکومت کا ایجنڈا پی ٹی آئی کو کچلنا ہے: عمران خان

by نیا دور
مئی 29, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے...

Load More
Next Post
آنے والی وبا اور بھی زیادہ مہلک ہوگی، کورونا ویکسین بنانے والی سائنسدان کا دعویٰ

آنے والی وبا اور بھی زیادہ مہلک ہوگی، کورونا ویکسین بنانے والی سائنسدان کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 29, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

بشریٰ بی بی کی سہیلی فرح خان گوگی عمران خان دور حکومت میں کتنی بااثر تھیں؟

by خضر حیات
مئی 8, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit