• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
ہفتہ, جون 10, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

سانحہ مری، برفباری سیزن سے متعلق 4 اہم اجلاسوں میں وزیراعلیٰ پنجاب اور کمشنر نے شرکت نہیں کی

سانحہ مری سے قبل مری میں برفباری کے سیزن اور موسم کی پیشگوئی کے حوالے سے رواں سال تیاری کے لیے چار اجلاس ہوئے تھے لیکن ان میں سے کسی ایک میں بھی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار شریک نہیں ہوئے اور نہ ہی کمشنر راولپنڈی نے ان اجلاسوں میں شرکت کی۔

نیا دور by نیا دور
جنوری 12, 2022
in خبریں
13 0
0
سانحہ مری، برفباری سیزن سے متعلق 4 اہم اجلاسوں میں وزیراعلیٰ پنجاب اور کمشنر نے شرکت نہیں کی
15
SHARES
72
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

سانحہ مری سے قبل مری میں برفباری کے سیزن اور موسم کی پیشگوئی کے حوالے سے رواں سال تیاری کے لیے چار اجلاس ہوئے تھے لیکن ان میں سے کسی ایک میں بھی وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار شریک نہیں ہوئے اور نہ ہی کمشنر راولپنڈی نے ان اجلاسوں میں شرکت کی۔

اس حوالے سے قومی اخبار دی نیوز میں شائع رپورٹ میں سینئیر صحافی و تجزیہ کار انصار عباسی نے کہا کہ سرکاری ذرائع کے مطابق ان میں سے ایک اجلاس ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کے ماتحت 13 دسمبر کو ہوا، دو اجلاس اسسٹنٹ کمشنر مری کے ماتحت 8 نومبر اور 30 نومبر کو ہوئے جبکہ ایک اجلاس مری کے اسٹیشن کمانڈر کے ماتحت 30 نومبر 2021ء کو ہوا تھا۔

RelatedPosts

پنجاب میں حکومت تبدیلی کے لئے سرگرم ہیں: خواجہ آصف

پنجاب اور خیبر پختونخوا نے انکار کردیا تو آئی ایم ایف سے ڈیل لے کر دکھا دیں، فواد چوہدری

Load More

پنجاب ہائی ویز ڈیپارٹمنٹ کے میکینکل ونگ کی سنگین غفلت یہ تھی کہ ایس او پیز کے برعکس برف ہٹانے کیلئے 16 مشینیں ایک ہی پوائنٹ (سنی بینک) پر لگا دی گئیں جبکہ پہلے کے اجلاسوں میں فیصلہ ہوا تھا کہ یہ مشینیں مری کے اسٹریٹجک مقامات پر لگائی جائیں گی تاکہ اہم سڑکوں کو کلیئر رکھا جا سکے۔

انہوں نے بتایا کہ جس وقت علاقے میں اشد ضرورت تھی تو مکینیکل ونگ کے اہم عہدیدار بھی مری سے غائب تھے، اور یہ لوگ راولپنڈی میں مشینیں چلا رہے تھے۔ یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ برف کو کاٹنے والی مشینوں کے ڈرائیورز اُس وقت پہنچے جب برف باری تھم چکی تھی، یہ لوگ برف باری سے قبل یا اس کے دوران نہیں پہنچے۔

رپورٹ میں یہ بھی بتایا گیا کہ برف باری کے سیزن سے قبل، متعدد درخواستوں کے باوجود ہائی ویز کنسٹرکشن ڈویژن نے سڑکیں مرمت نہیں کیں، یہی وجہ تھی کہ ٹریفک بلاک ہوئی اور ہجوم لگ گیا۔ نیشنل ہائی ویز اتھارٹی نے بھی اس سلسلے میں شدید بے حسی کا مظاہرہ کیا کیونکہ ادارے نے مری ایسکپریس وے بالخصوص لوئر ٹوپہ اور پترایاٹہ سے برف ہٹانے کے لیے کوئی انتظامات نہیں کیے۔

اس سے بھی انخلاء کے مقام پر ٹریفک شدید جام ہو گئی تھی ، ایکسپریس ہائی وے، مال روڈ، جھیکا گلی، کشمیر پوائنٹ، بھوربن روڈ وغیرہ پر 7 جنوری کی برف باری کے دوران کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

دوسری جانب راولپنڈی انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ ضلعی انتظامیہ اور تمام متعلقہ ایجنسیاں، جو ایسے واقعات کیلئے تیاری کی ذمہ دار ہیں، مکمل طور پر تیار تھیں اور انہوں نے انسانی اور دیگر وسائل لگا دیے تھے کہ منصوبے کے مطابق موسم اور سیاحوں کی اتنی بڑی تعداد سے نمٹا جا سکے۔

شہر کی حدود میں داخل ہونے والے سیاحوں کی تعداد کی مانیٹرنگ کی جا رہی تھی اور تمام متعلقہ ایجنسیاں گزرتے وقت کے ساتھ اس کا ریکارڈ مرتب کر رہی تھیں۔ تاہم، سرکاری موقف کے مطابق 7 جنوری کو موسم سخت ہوگیا اور یہ برفانی طوفان میں بدل گیا، ایسا اس علاقے میں کبھی نہیں ہوا۔ اس صورتحال کے پیش نظر، ڈپٹی کمشنر نے فوری طور پر مری کو جانے والی تمام سڑکوں کو سیل کرنے کا حکم دے دیا۔

رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ حکام کا اصرار ہے کہ انتظامیہ اور پولیس کی جانب سے ریسکیو اور ریلیف کی کوششیں پوری رات جاری رہیں۔ ان میں گاڑیوں کو نکالنا، سیاحوں کو بچانا اور بھٹکتے ہوئے لوگوں کو ریلیف فراہم کرنا شامل تھا۔ 8 جنوری کی دوپہر تک سویلین انتظامیہ نے 80 فیصد تک پھنسی گاڑیوں کو نکال دیا تھا۔ موسم کے حوالے سے پیش گوئیوں کے تناظر میں انتظامیہ نے مسلح افواج سے مدد طلب کی تاکہ ریلیف سرگرمیاں جاری رہیں۔

Tags: پنجاب حکومتسانحہ مریسانحہ مری میں انتظامی غفلتکمشنر راولپنڈیمریمری میں امواتمری میں شدید برفباریوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار
Previous Post

نصف صدی سے آگ اُگلتے ’جہنم کے دروازے‘ کی حقیقت کیا ہے؟

Next Post

احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دے دیا، وارنٹ گرفتاری جاری

نیا دور

نیا دور

Related Posts

بجٹ میں پہلی بار میڈیا ورکرز اور صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص

بجٹ میں پہلی بار میڈیا ورکرز اور صحافیوں کیلئے ہیلتھ انشورنس کی رقم مختص

by نیا دور
جون 10, 2023
0

ملکی تاریخی میں پہلی بار سالانہ بجٹ میں میڈیا ورکرز اور ورکنگ جرنلسٹس کیلئے ہیلتھ انشورنس کے لئے ایک ارب روپے کی...

لکی مروت میں پولیس چوکی شہباز خیل کی ناکہ بندی پر فائرنگ، سپاہی شہید

لکی مروت میں پولیس چوکی شہباز خیل کی ناکہ بندی پر فائرنگ، سپاہی شہید

by غلام اکبر مروت
جون 10, 2023
0

لکی مروت میں پشاور کراچی انڈس ہائی وے پر واقع پولیس چوکی شہباز خیل کی ناکہ بندی پر فائرنگ ہوئی۔ جس سے...

Load More
Next Post
احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دے دیا، وارنٹ گرفتاری جاری

احتساب عدالت نے شہباز شریف کی بیٹی اور داماد کو اشتہاری قرار دے دیا، وارنٹ گرفتاری جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

امام خمینی اور ان کا اسلامی انقلاب جو آج بکھر رہا ہے

امام خمینی اور ان کا اسلامی انقلاب جو آج بکھر رہا ہے

by خضر حیات
جون 9, 2023
0

...

عمران خان کو وزیر اعظم بنانے کے لئے حمید گُل کی بینظیر کا تختہ الٹنے کی سازش

عمران خان کو وزیر اعظم بنانے کے لئے حمید گُل کی بینظیر کا تختہ الٹنے کی سازش

by حسن مجتبیٰ
جون 9, 2023
0

...

عمران خان کو لگتا ہے دو ہفتوں میں جنرل عاصم منیر کے خلاف بغاوت ہو جائے گی: صحافی عمران شفقت

عمران خان کو لگتا ہے دو ہفتوں میں جنرل عاصم منیر کے خلاف بغاوت ہو جائے گی: صحافی عمران شفقت

by نیا دور
جون 7, 2023
0

...

بغاوت جو ناکام ہو گئی

بغاوت جو ناکام ہو گئی

by رضا رومی
جون 1, 2023
0

...

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,976
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

Naya Daur Urdu

14 hours ago

Naya Daur Urdu
زرمبادلہ کارڈز کی کیٹگری میں ایک نئے ڈائمنڈ کارڈ کا اجرا کیا جا رہا ہے جو کہ سالانہ 50 ہزار ڈالرز سے زائد زرمبادلہ بھیجنے والوں کو جاری کیا جائے گا۔قانونی طریقے سے زرمبادلہ کی وطن منتقلی کو فروغ دینے کے لیے مراعات دی جائیں گی۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

Naya Daur Urdu

14 hours ago

Naya Daur Urdu
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئندہ مالی سال 2023-24 کے بجٹ میں فری لانسرز کیلئے ٹیکس سہولتوں کا اعلان کردیا۔آئی ٹی برآمدات کو بڑھانے کے لیے انکم ٹیکس 0.25 فیصد کی رعایتی شرح لاگو ہے اور یہ سہولت 30 جون 2026 تک جاری رکھی جائے گی، ... See MoreSee Less

Video

View on Facebook
· Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on Linked In Share by Email

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit