• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, فروری 1, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

اگر کینیڈین ممبر پارلیمنٹ ہماری ریاست کو اٹیک کرینگے تو جواب دینا بنتا ہے:خواجہ آصف

نیا دور by نیا دور
جون 27, 2022
in خبریں
12 0
0
اگر کینیڈین ممبر پارلیمنٹ ہماری ریاست کو اٹیک کرینگے تو جواب دینا بنتا ہے:خواجہ آصف
14
SHARES
65
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کینیڈا کے ساتھ ہمارے اچھے تعلقات ہیں، لیکن اگر کینیڈین ممبر پارلیمنٹ ہماری ریاست کو اٹیک کریں گے تو ہمارا جواب دینا بنتا ہے۔

پارلیمنٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کینیڈا کا دورہ شیڈول تھا، لیکن کینیڈین ممبر پارلیمنٹ نے پاک فوج پر تنقید کی اور کہا کہ ہماری فوج کی وجہ سے سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت ختم ہوئی۔

RelatedPosts

‘ہائبرڈ تجربہ ناکام ہوا تو معاشی عدم استحکام پیدا ہوا جو ڈیفالٹ تک لے آیا’

ملک بھر میں مارکیٹیں ساڑھے 8 جبکہ شادی ہال رات 10 بجے بند کرنے کا اعلان

Load More

وزیر دفاع نے کہا کہ ہم نے جنگ کی ایک قیمت ادا کی ہے اور آج بھی ادا کر رہے ہیں۔ وہ ہماری جنگ نہیں تھی، جن ممالک میں اسلاموفوبیا ہے ان کی جنگ تھی۔ نائن الیون میں کوئی پاکستانی اورافغانی شامل نہیں تھا۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ عمران خان نفرتوں کا سوداگر ہے، پاکستان کے تمام اداروں کو اس نے اپنے مخالفین کیخلاف استعمال کیا، یہاں لوگ بیٹھے ہوئے ہیں جنہوں نے جیلیں کاٹی ہیں، اختلافات کے باوجود ہمارے اخلاقی تعلقات کبھی خراب نہیں ہوئے۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے بیرونی مداخلت کی مہم چلائی ہوئی ہے، پچھلی حکومت نے پاکستان میں عوام کو تقسیم کیا، اور عمران خان نے پاکستان اور ملک سے باہر بھی پاکستانیوں کا کلچر تباہ کردیا۔

وزیردفاع نے کہا کہ کینیڈا سمیت مغربی ممالک میں مسلمانوں کوٹارگٹ کرنے کا رواج بن گیا ہے، مغربی ممالک کو روہنگیا میں ہونے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں نظر نہیں آتی، ان کو مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کیوں نظر نہیں آتے، مسلمانوں کا معاملہ آتا ہے توعالمی ضمیر سویا ہوا ہوتا ہے۔

خواجہ آصف نے کہا کہ دنیا کے جن ممالک میں اسلامو فوبیا پایا جاتا ہے کینیڈا ان میں سرفہرست ہے، کینیڈا میں بھی مسلمانوں کے ساتھ متعصبانہ رویہ اپنایا جاتا ہے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ہوتی ہیں جن کا ہمیں علم ہے۔

وفاقی وزیر نے کہا کہ کینیڈا کی حکومت کو اپنے ممبر پارلیمان کے بیان کا نوٹس لینا چاہیے تھا، ہوسکتا ہے ہمارے ملک میں جمہوریت پرفیکٹ نہ ہو، لیکن یہاں حکومت آئینی طریقے سے تبدیل ہوئی ہے، اگر ہمارے ادارے کے سربراہ کو ڈریگ کیا جائے گا تو ایکشن نظر آئے گا۔

Tags: Canadian MPGe BajwaKhawaja AsifTom Kmiecآرمی چیفجنرل قمر جاوید باجوہخواجہ آصفقومی اسمبلیکینیڈا پارلیمنٹ
Previous Post

جسٹس فائز عیسیٰ کی ریٹائرڈ ججز کو مراعات دینے کی مخالفت کتنی اہمیت کی حامل ہے؟

Next Post

مجھے ججز کی تعیناتی کے عمل سے باہر رکھا جا رہا ہے: قاضی فائز عیسیٰ کا تہلکہ خیز خط

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘عمران خان پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ آیا’

‘عمران خان پاکستان کو آئی ایم ایف کے پاس گروی رکھ آیا’

by نیا دور
فروری 1, 2023
0

مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز  نے کہا کہ عمران خان نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدہ...

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کی لائیو پروگرام میں اینکر سے بدزبانی

پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر سیف کی لائیو پروگرام میں اینکر سے بدزبانی

by نیا دور
فروری 1, 2023
0

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر سیف نے لائیو پروگرام میں اینکر بینش سلیم سے بدزبانی کی اور غیر...

Load More
Next Post
مجھے ججز کی تعیناتی کے عمل سے باہر رکھا جا رہا ہے: قاضی فائز عیسیٰ کا تہلکہ خیز خط

مجھے ججز کی تعیناتی کے عمل سے باہر رکھا جا رہا ہے: قاضی فائز عیسیٰ کا تہلکہ خیز خط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

فیض حمید صاحب، سب اچھا نہیں ہے!

by عاصم علی
جنوری 31, 2023
0

...

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 30, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In