• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
بدھ, مارچ 29, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بلے بازی، کراچی ٹیسٹ ڈرا ہو گیا

نیا دور by نیا دور
مارچ 16, 2022
in کھیل
6 0
0
بابر اعظم اور محمد رضوان کی شاندار بلے بازی، کراچی ٹیسٹ ڈرا ہو گیا
36
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کراچی ٹیسٹ ڈرا ہو گیا ہے۔ پاکستانی کپتان بابر اعظم نے چوتھی اننگز میں 607 منٹ کریز پر ٹھہر کر جدوجہد کی تاہم میچ پاکستان کے حق میں نہ کرسکے۔

Five action-packed days gave us plenty of moments to celebrate and learn from. Two proud captains led their teams from the front and the crowd was here for it! #BoysReadyHain l #PAKvAUS pic.twitter.com/wz99jx70Ok

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 16, 2022

RelatedPosts

پاکستان میں 16 سٹیڈیم مگر کرکٹ میچ محض چند شہروں تک محدود

کیوی کھلاڑی ڈیرل میچل جمائیاں لیتے رہے اور بابر اعظم کا کیچ ڈراپ کر بیٹھے

Load More

آسٹریلیا کے 506 رنز کے ہدف کے جواب میں پاکستان ٹیم 7 وکٹوں پر 443 رنز بناسکی۔ تین میچز کی سیریز اب تک 0-0 سے برابر ہے۔کھیل کے پانچویں روز پاکستان کو جیت کیلئے 314 رنز جبکہ آسٹریلیا کو 8 وکٹیں درکار تھیں۔

Babar Azam leads the list of highest scores made by captains in 4th innings. #BoysReadyHain l #PAKvAUS pic.twitter.com/xNQ3W3Tobu

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 16, 2022

کپتان بابر اعظم ،محمد رضوان اور عبداللہ شفیق نے شاندار بیٹنگ کرکے میچ بچالیا، کنگ بابر 196 رنز بناکر آؤٹ ہوئے، نائب کپتان رضوان کی سنچری اننگز نے بھی ٹیسٹ ڈرا کرنے میں نمایاں کرادار ادا کیا، عبداللہ شفیق نے میچ میں چار سیشن بیٹنگ کرکے 96 رنز بنائے۔بابر اعظم کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

This duo ❤️ #BoysReadyHain l #PAKvAUS pic.twitter.com/PtRGXqsxXl

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 16, 2022

نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ کے پانچویں روز پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز کا آغاز 192 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ سے کیا تو بابر اعظم 102 اور عبداللہ شفیق 71 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے۔دونوں کھلاڑیوں کی جانب سے محتاط انداز میں اپنی ٹیم کا اسکور آگے بڑھایا گیا تاہم عبداللہ شفیق 96 رنز بنا کر نروس نائنٹیز کا شکار ہو گئے اور پیٹ کمنز کی گیند پر سلپ میں کیچ آؤٹ ہو گئے۔ پھر فواد عالم صرف 9 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔

🗣 "We can work hard, and that's what we did."@iMRizwanPak is a happy man.

Full video: https://t.co/FApOzVcWso #BoysReadyHain l #PAKvAUS pic.twitter.com/i8j4ciDvlE

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 16, 2022

اس کے بعد محمد رضوان اور بابر اعظم نے عمدہ شراکت قائم کی۔ دونوں کھلاڑیوں نے 115 رنز کی پارٹنر شپ بنائی۔ اس موقع پر بابر اعظم ڈبل سنچری کے قریب پہنے لیکن 196 پر نیتھن لیون کا شکار ہوگئے۔اس کے بعد آنے والے فہیم اشرف بغیر کوئی رن بنائے اور ساجد خان 9 رنز بناسکے۔ نعمان علی صفر اور محمد رضوان 104 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے اور میچ ڈرا ہوگیا۔

Babar Azam is the TikTok player of the match! #BoysReadyHain l #PAKvAUS l @babarazam258 pic.twitter.com/NfTJpvFivf

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 16, 2022

خیال رہے کہ آسٹریلیا نے کراچی ٹیسٹ کی پہلی اننگز 556 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر دی تھی جس کے جواب میں پاکستان پہلی اننگز میں 148 رنز پر ڈھیر ہو گیا تھا جبکہ آسٹریلیا نے دوسری اننگز 97 رنز دو کھلاڑی آؤٹ پر ڈکلیئر کر کے پاکستان کو جیت کے لیے 506 رنز کا ہدف دیا تھا۔اس سے قبل پنڈی ٹیسٹ بھی بے نتیجہ رہا تھا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 21 مارچ سے لاہور میں کھیلا جائے گا۔

What a knock! Relive @iMRizwanPak's celebration! #BoysReadyHain l #PAKvAUS pic.twitter.com/S9BxxykhVE

— Pakistan Cricket (@TheRealPCB) March 16, 2022

Tags: Babar AzambattingKarachi TestMohammad Rizwanآسٹریلوی ٹیمبابر اعظمسپورٹسکراچی ٹیسٹکرکٹمحمد رضوان
Previous Post

قبائلی اضلاع میں ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینا، کیا ایف سی آر کے کالے قانون کی واپسی ہے؟

Next Post

درجنوں مگرمچھوں کے درمیان ایک شخص پانی میں اتر گیا، ویڈیو وائرل

نیا دور

نیا دور

Related Posts

پاکستان میں 16 سٹیڈیم مگر کرکٹ میچ محض چند شہروں تک محدود

پاکستان میں 16 سٹیڈیم مگر کرکٹ میچ محض چند شہروں تک محدود

by حسنین جمیل
جنوری 30, 2023
0

پاکستان کرکٹ بورڈ کے عبوری چیئرمین نجم سیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ اس سال پی ایس ایل سے پہلے کوئٹہ کے...

کیوی کھلاڑی ڈیرل میچل جمائیاں لیتے رہے اور بابر اعظم کا کیچ ڈراپ کر بیٹھے

کیوی کھلاڑی ڈیرل میچل جمائیاں لیتے رہے اور بابر اعظم کا کیچ ڈراپ کر بیٹھے

by نیا دور
دسمبر 28, 2022
0

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین کراچی میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ڈیرل میچل سلپ...

Load More
Next Post
درجنوں مگرمچھوں کے درمیان ایک شخص پانی میں اتر گیا، ویڈیو وائرل

درجنوں مگرمچھوں کے درمیان ایک شخص پانی میں اتر گیا، ویڈیو وائرل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

توشہ خانہ فہرست شریف خاندان میں دراڑ نہیں، شاہد خاقان کی علیحدگی کا اعلان ہے

by مزمل سہروردی
مارچ 15, 2023
1

...

جنرل فیض حمید

نواز شریف کو نکالنے کے ‘پروجیکٹ’ میں باجوہ اور فیض کے علاوہ بھی جرنیل شامل تھے، اسد طور نے نام بتا دیے

by نیا دور
مارچ 14, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In