سعد باجوہ سے کہا اپنے والد کو بتائیں، حالات اب میرے قابو سے باہر ہیں - عرفان صدیقی

سعد باجوہ سے کہا اپنے والد کو بتائیں، حالات اب میرے قابو سے باہر ہیں - عرفان صدیقی
ان کی ضد پر ہم نے پرویز رشید کے خلاف کارروائی کی۔ پھر اتنی بڑی کمیٹی بنادی۔ اس کی ساری سفارشات بھی ہم نے مان لیں۔ پھر یہ ’ریجیکٹڈ‘ (Rejected) کا ٹویٹ آگیا۔ کیا فائدہ ہوا ہماری نرمی کا؟