نوازشریف کی گوجرانوالہ جلسے میں تقریر: اب آگے کیا؟

نوازشریف کی گوجرانوالہ جلسے میں تقریر: اب آگے کیا؟


خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ الیکشن والے دن فارم 45 نہیں مل رہا تھا پر پولینگ ایجنٹس کو باہر نکالا جارہا تھا انہوں نے اپنے خدشات سے آگاہ کرنے کیلئے آرمی چیف کو فون کیا اس میں کوئی بری بات نہیں ہے، بھارت کے آرمی چیف کو تو نہیں فون کیا، مرتضٰی



کل نوازشریف کی تقریر کے دوران ان کی جماعت کے کئی رہنما ہکا بکاہ رہ گئے تھے یہاں تک کہ مریم نواز بھی جب ان پر کیمرہ پڑا تو وہ دائیں، بائیں دیکھ رہی تھیں، رضا رومی



اب مکمل کنٹرول کرنا مشکل ہوگیا ہے، سپریم کورٹ نے کہا کہ نیب پولیٹیکل انجینئرنگ کیلئے استعمال ہورہی ہے، سندھ ہائیکورٹ نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کو چپ کروانے کیلئے نیب کا کیس بنایا گیا، نسیم زہرہ