وزیراعظم کا خصی کرنے کا فیصلہ | شعیہ خواتین پر تشدد | نعیم بخاری اور پی ٹی وی

وزیراعظم کا خصی کرنے کا فیصلہ | شعیہ خواتین پر تشدد | نعیم بخاری اور پی ٹی وی
ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر

1- وزیر اعظم اور وفاقی کابینہ نے زیادتی مجرمان کیلئے کیسٹریشن کا قانون لانے کی منظوری دے دی
2- صرف حکومت کو وقت ملے گا، پی ٹی وی ریاستی ادارہ ہے: نعیم بخاری

3- جسٹس سیٹھ اور خادم رضوی کی موت پر شک ہے، مفتی کفایت اللہ

4- بیٹے بال کی کھال نہیں اتارنی چاہیئے: پی آئی اے رپورٹ بارے سوال پر وفاقی وزیر غلام سرور خان کا جواب

مزید تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں