ارشد ملک | اطہرمن اللہ | پی ٹی آئی کرپشن | پی ڈی ایم ملتان

ارشد ملک | اطہرمن اللہ | پی ٹی آئی کرپشن | پی ڈی ایم ملتان

ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر



 



1- اللّہ نے توفیق دی کہ ارشد ملک جاتے جاتے نواز شریف سے معافی مانگ کر اپنے ضمیر کا بوجھ ہلکا کر گئے: مریم نواز



 



2- تحریک انصاف حکومت پر کرونا فنڈ میں کروڑوں روپے کے گھپلوں کا الزام: جمعیت علما اسلام مبینہ ثبوت سامنے لے آئی



 



3- اسلام آباد ہائی کورٹ نے متنازعہ سوشل میڈیا قوانین پر سوالات اٹھا دئیے



 



مزید خبریں دیکھیں اس ویڈیو میں