انڈیا حملہ کرسکتا ہے، قریشی | نوازشریف کی واپسی | سینیٹ الیکشن

انڈیا حملہ کرسکتا ہے، قریشی | نوازشریف کی واپسی | سینیٹ الیکشن

ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر



 



1- پی ڈی ایم کی فوج پر تنقید:جنرل باجوہ کی جگہ کوئی اور ہوتا تو شدید رد عمل آتا، وزیر اعظم عمران خان



 



2- نواز شریف کو برطانیہ سے اللہ ہی لاسکتا ہے، شیخ رشید



 



3- سینیٹ الیکشن شو آف ہینڈز سے کرانا غیر آئینی،سابق سیکریٹری الیکشن کمیشن



 



4- ہیومن ڈویلپمنٹ انڈیکس؛تعلیمی کارکردگی میں پاکستان آخری دس ممالک کی فہرست میں شامل



 



5- جہاں آزادی اظہار رائے کو دبایا جاتا ہے وہ ممالک اقتصادی لحاظ سے پیچھے رہ جاتے ہیں: اسلام آباد ہائیکورٹ



 



 



مزید تفصیلات جانئیے اس ویڈیو میں