عظمت سعید پر ن لیگ کی شدید تنقید، عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا

عظمت سعید پر ن لیگ کی شدید تنقید، عوام کو بجلی کا ایک اور جھٹکا


حکومت براڈ شیٹ کا معاملہ پر تفصیلات سامنے لے لائی یہ ویسے بھی آنی ہی تھیں لیکن اصل سوال تو یہ ہے کہ احتساب کدھر ہے؟ کیسے کچھ جرنیل اور سیاستدان قوم کا پیسہ جدھر مرضی ضائع کردیں؟ سینئر صحافی نسیم زہرا کی خبر سے آگے میں گفتگو



براڈشیٹ کے معاملے میں مشرف حکومت، پیپلز پارٹی، ن لیگ اور اب تحریک انصاف کی حکومتوں نے جواب دینا ہے۔ اور سب سے اہم سوال کہ کس نے براڈ شیٹ سے کمیشن مانگا؟ مرتضی' سولنگی کی گفتگو



پاکستان میں کیا ہوتا ہے کہ سسٹم ایسا ہے کہ بیوروکریٹس سیاسی جماعتوں کو فینسی پریزینٹیشنز دیتے ہیں اور سب اچھے کی بات کی جاتی ہے جسے مان بھی لیا جاتا ہے۔ عنبر شمسی پاکستان میں ادارہ جاتی بحران کا تجزیہ کرتے ہوئے



پاکستان میں کیا ہو رہا ہے کہ ایک جانب اعلی' منصب پر بیٹھے جج بین الاقوامی معاہدات منسوخ کر تے ہیں تو دوسری جانب ایک ایٹمی طاقت ملک کے جہاز روک لیے جاتے ہیں تو ہوٹل قرق کر کر لیے جاتے ہیں۔ رضا رومی خبر سے آگے میں برس پڑے



اس بار جو بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اس سے صارفین کی بڑی تعداد متاثر ہوگی۔ وہ صارفین بھی جو کہ کم بجلی استعمال کرتے ہیں۔ حکومت نے 400 میں سے 200 ارب روپے کا گیپ یوں پورا کرنے کی کوشش کی ہے۔ صحافی و تجزیہ کار حسان خاور کی گفتگو