کچھ پاکستانی لوگ ملالہ سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟

کچھ پاکستانی لوگ ملالہ سے نفرت کیوں کرتے ہیں؟

ہم پاکستانی اسے پسند نہیں کرتے جو دہشتگردی کہ حملے سے بچ جائے، ملالہ عورتوں کے حقوق کیلئے بات کررہی ہیں، سرسید نے بھی خواتین کے تعلیم حاصل کرنے پر زرو دیا تھا تو کیا وہ بھی مغربی ایجنڈے پر کام کررہے تھے؟، فافیہ ضیا



 



ایک ہمارے ساتھی صحافی نے کہا کے نوبل ہمارے ساتھ بہت زیادتی کرتا ہے پہلے انہوں نے ایک احمدی کو تمغہ دیا اب ایک لڑکی کو دے دیا، کہا جاتا ہے کے وہ اس لائق ہی نہیں ہیں کے وہ پاکستان کی نمائندگی کرسکیں، عافیہ ضیا



 



ملالہ یوسف زئی سے متعلق پاکستان کے میں گفتگو امریکی سامراجی نظام کے اردگرد گھومتی ہے باوجود اسکے ملالہ نے صدر اوباما سے ہونے والی ملاقات میں ڈرون حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہمارے حکمران بھی اس کانام نہیں لیتے تھے، زیاد فیصل



 



مجھے دیکھنے والے لوگ چار چیزیں بتا دیں کہ ملالہ پر حملے کا یورپ کو یہ فائدہ ہوا ہے، یا ملالہ جو فلسطین کے بچوں کی تعلیم کیلئے بات کرتی ہیں، ملالہ ہماری ریاست اورحکومت پر تنقید بھی نہیں کرتی مجھے اس لاجک کی آج تک سمجھ نہیں آئی، عافیہ ضیا