سپریم کورٹ کے فیصلے نے سینیٹ انتخابات پر مزید الجھن پیدا کردی

سپریم کورٹ کے فیصلے نے سینیٹ انتخابات پر مزید الجھن پیدا کردی

آپ نہ میں نہ حکومت نہ صدر نہ سپریم کورٹ کوئی بھی یہ نہیں طے کرسکتا کہ سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے ہوں گے یا خفیہ سے یہ استحقاق صرف اور صرف پارلیمنٹ کا ہے۔ حنا جیلانی کی خبر سے آگے میں گفتگو



 



وزیر اعظم ایم این ایز میں روپیہ بانٹے، اپوزیشن کے اراکین اسمبلی کو پرائیویٹ نمبروں سے کالیں آئیں دھونس و دھمکیوں کی اطلاعات ہوں، پولنگ کا عملہ غائب ہوجائے تو ایسی کرپٹ پریکٹس کے دوران ووٹ کی پرچی کو QRکوڈ بھی لگ جائے تو کیا فرق؟ مرتضی' سولنگی کی گفتگو



 



رضا رومی نے مزمل سہروردی کو سکرپٹ رائٹنگ کی بڑی آفر کردی۔۔۔۔ مزمل سہروردی کس کے لیئے سکرپٹ لکھیں گے؟؟ خبر سے آگے میں دلچسپ صورتحال



 



سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 226 میں جو خفیہ بیلیٹ کی بات ہے یہ absolute نہیں qualified ہے، یہ بات عام فہم نہیں ہے۔ آئین میں واضح ہے کہ یہ خفیہ ہوگی۔ ماہر قانون صلاح الدین کی گفتگو