پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء و سابق وزیر دفاع چوہدری احمد مختار انتقال کر گئے

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماء و سابق وزیر دفاع چوہدری احمد مختار انتقال کر گئے

 پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما و سابق وزیر دفاع چوہدری احمد مختار انتقال کر گئے آج انتقال کر گئے۔ پی پی پی رہنما چوہدری احمد مختار مختلف ادوار میں دفاع،  پانی وبجلی اور تجارت کے وزیر رہ چکے ہیں۔


احمد مختار نے پیپلز پارٹی کے جنرل سیکرٹری کے طور پر بینظیر بھٹو کے ساتھ بھی خدمات انجام دیں۔

چوہدری احمد مختار مرحوم کی نماز جنازہ آج ڈیڑھ بجے ڈیفنس ٹی بلاک مسجد میں ادا کی جائے گی۔