لیڈی ڈاکٹر نے 'مس پاکستان یونیورسل 2022' کا ٹائٹل جیت لیا، انداز دیکھ کر آپ بھی دیوانے ہو جائیں گے

لیڈی ڈاکٹر نے 'مس پاکستان یونیورسل 2022' کا ٹائٹل جیت لیا، انداز دیکھ کر آپ بھی دیوانے ہو جائیں گے
اگرچہ ڈاکٹر کو اپنے پیشے سے بہت سنجیدہ اور پرعزم سمجھا جاتا ہے اور وہ عموماً گلیمر سے دور رہتے ہیں۔ ایسے میں پاکستان کی ایک لیڈی ڈاکٹر کا ' مس پاکستان یونیورسل 2022' کا ٹائٹل جیتنا اپنے آپ میں بڑی بات سمجھی جا رہی ہے۔

ٹریبیون کی خبر کے مطابق ' مس پاکستان یونیورسل 2022' کا ٹائٹل خاتون ڈاکٹر شفق اختر نے جیت لیا ہے۔ شفق کا تعلق لاہور سے ہے۔ شفق اختر انسٹاگرام پر بیلا اختر (bella_akhtar) کے طور پر سرگرم ہیں۔



 










View this post on Instagram























 

A post shared by Bellaaa (@dr_shafaq_akhtar)






ڈاکٹر شفق بھلے ہی انسٹاگرام پر زیادہ متحرک نہ ہوں لیکن پھر بھی ان کے 3000 سے زیادہ فالوورز ہیں۔ انہوں نے اپنے اکائونٹ پر ہسپتال کی تصاویر بھی شیئر کی ہیں جہاں وہ کام کرتی ہیں۔ طبی پیشے میں جہاں وہ کافی سنجیدہ ہیں، وہیں اپنی ذاتی زندگی میں بھی کافی اسٹائلش نظر آتی ہیں۔



 










View this post on Instagram























 

A post shared by Bellaaa (@dr_shafaq_akhtar)






اس مقابلے کی فاتح بننے کے بعد شفق نے کہا کہ بیوٹی کوئین بننا ان کے لیے بڑے اعزاز کی بات ہے۔ مستقبل میں بھی وہ اسی طرح کے بین الاقوامی مقابلوں میں حصہ لے کر اپنے ملک کا نام روشن کریں گی۔

ان کا کہنا تھا کہ اس کامیابی سے ان کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ وہ مستقبل میں بھی ایسی ہی کامیابیاں حاصل کرتے رہیں گے۔