• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعہ, مارچ 31, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

بیٹے کی شادی کی تقریبات، مریم نواز کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

نیا دور by نیا دور
دسمبر 13, 2021
in خبریں
16 1
0
بیٹے کی شادی کی تقریبات، مریم نواز کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
19
SHARES
92
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی اپنے صاحبزادے جنید صفدر کی شادی کی خوشی میں منعقدہ تقریبات کے موقع پر نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by H Pakistan (@hellopakistan)

RelatedPosts

خیبرپختونخوا اسمبلی کا الیکشن 8 اکتوبر کو ہوگا: الیکشن کمیشن

‘مریم نواز آج ریلی میں تین جج صاحبان کی مبینہ آڈیو ٹیپس چلائیں گی’

Load More

خیال رہے کہ جنید صفدر کا ولیمہ رواں ماہ 17 دسمبر کو ہوگا لیکن اس سے قبل ہی پروقار تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔

گذشتہ روز اس سلسلے میں دو تقریبات کا اہتمام کیا گیا جس میں قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by H Pakistan (@hellopakistan)

جنید صفدر نے اس تقریب میں سفید شلوار قمیض، نیلی واسکٹ اور سفید شال زیب تن کی ہوئی تھی جبکہ ان کی اہلیہ عائشہ سیف نے پیسٹل رنگ کا عروسی جوڑا پہنا تھا جبکہ مریم نواز بھی اس موقع پر خوبصورت لباس میں نظر آئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by H Pakistan (@hellopakistan)

اسی تقریب میں مریم نواز نے دوبارہ اپنی آواز کا جادو جگایا اور اپنے صاحبزادے کی شادی کی خوشی میں روایتی گیت گا کر سب کو محظوظ کیا۔

ایک اور تقریب کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں، ان میں مریم نواز، اپنے کزن حمزہ شہباز، صاحبزادے جنید صفدر اور خاوند کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے ہمراہ نظر آ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Maryam Nawaz Sharif (@maryamnawazofficial)

مریم نواز نے اس پرمسرت مواقع کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے اپنے صاحبزادے کی شادی کو زندگی کے خوشگوار ترین لمحات قرار دیا ہے۔

یہ بات ذہن میں رہے کہ مریم نواز شریف نے ان تقریبات کے سلسلے میں اپنی تمام سیاسی مصروفیات ترک کی ہوئی ہیں۔

Tags: InstagramJunaid SafdarMaryam Nawaznawaz sharifsocial mediaجنید صفدرسوشل میڈیامریم نواز شریفنواز شریف
Previous Post

کرکٹر حسن علی صحافی سے الجھ پڑے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Next Post

حکومت کی حامی جھوٹ کی فیکٹریاں نیا دور کے خلاف امریکی تنظیم کا جعلی خط پھیلانے میں سرگرم

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘عدلیہ کو آزادی ملنی چاہئیے مگر اس کے احتساب کا بھی طریقہ کار بنانا چاہئیے’

‘عدلیہ کو آزادی ملنی چاہئیے مگر اس کے احتساب کا بھی طریقہ کار بنانا چاہئیے’

by نیا دور
مارچ 30, 2023
0

قانونی نکتہ نظر کے حوالے سے اختلاف رائے ہونا خوش آئند رجحان ہے لیکن ایک ایسی تقسیم جس کی وجہ سے ادارے...

میگا کرپشن سکینڈل کا مرکزی ملزم مظہر عباس گرفتار

میگا کرپشن سکینڈل کا مرکزی ملزم مظہر عباس گرفتار

by حسن نقوی
مارچ 30, 2023
0

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ملتان نے میگا کرپشن سکینڈل کے مرکزی ملزم مظہر عباس کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ اینٹی...

Load More
Next Post
حکومت کی حامی جھوٹ کی فیکٹریاں نیا دور کے خلاف امریکی تنظیم کا جعلی خط پھیلانے میں سرگرم

حکومت کی حامی جھوٹ کی فیکٹریاں نیا دور کے خلاف امریکی تنظیم کا جعلی خط پھیلانے میں سرگرم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Shehbaz-Sharif-Vs-Bandial

چیف جسٹس کے اختیارات کم کرنے سے آئینی حکمرانی کا خواب پورا نہیں ہوگا

by اعجاز احمد
مارچ 29, 2023
0

...

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

الیکشن پہلے عمران خان نے رکوائے، پھر شہباز شریف نے

by شاہد میتلا
مارچ 29, 2023
0

...

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

ہائبرڈ دور میں صحافت پر حملے؛ ذمہ دار عمران خان یا جنرل باجوہ؟ (پارٹ 1)

by شاہد میتلا
مارچ 22, 2023
1

...

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

معاشی لحاظ سے پاکستان کس طرح خود انحصاری حاصل کر سکتا ہے؟

by ہارون خواجہ
مارچ 18, 2023
1

...

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے مابین جاری کھیل آخری مرحلے میں داخل ہو چکا؟

by رضا رومی
مارچ 20, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In