• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
جمعہ, جنوری 27, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹر کا پریانکا چوپڑا سے تنازع، شہباز گل خبر سامنے لے آئے

نیا دور by نیا دور
فروری 1, 2022
in خبریں
38 0
0
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹر کا پریانکا چوپڑا سے تنازع، شہباز گل خبر سامنے لے آئے
44
SHARES
211
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ تیار کرنے والے ڈاکٹر فیاض شال کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا ماضی میں انڈین اداکارہ پریانکا چوپڑہ سے جھگڑا ہو گیا تھا۔
شہباز گل نے انڈین میڈیا کی ایک خبر ٹویٹر پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ کیا ہمیشہ کی طرح یہ رام کہانی بھی ہندوستان نے لکھوا کر دی ہے؟ یہ ڈاکٹر صاحب کا تعلق اصل میں ہندوستان سے ہے اور ان کے کچھ کارنامے جو اخبار میں چھپ چکے وہ آپ کے سامنے رکھتے ہیں۔ پریانکا چوپڑا کے مطابق ان محترم کو بھی فلمیں بنانے کا شوق ہے۔
معاون خصوصی کی جانب سے شیئر کی گئی خبر کے مطابق ڈاکٹر فیاض شال کا ماضی میں بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کیساتھ دبئی جانے والی پرواز کے دوران جھگڑا ہوا تھا۔
12 مارچ 2011ء کو انڈیا ٹی وی میں چھپی خبر کے مطابق پریانکا چوپڑا نے کہا کہ دوران پرواز ڈاکٹر فیاض شال نے میرے اعتراضات کے باوجود مجھے اپنے فون پر فلمانا شروع کر دیا۔ وہ نشے میں تھے اور دھمکیاں دیتے رہے کہ وہ اپنے دوست دبئی کے شیخ کو فون کرکے مجھے مصیبت میں ڈال دیں گے۔ پریانکا نے کہا میں نے اسے ایسا کرنے کا چیلنج کیا کیونکہ میں نے کوئی اصول نہیں توڑا تھا۔ بعد ازاں مذکورہ ڈاکٹر نے متعدد بار مجھ سے معافی مانگی۔ انڈیا ٹی وی کے مطابق پریانکا نے اس معاملے پر ڈاکٹر شال کے خلاف بدتمیزی کی شکایت بھی درج کرائی تھی۔
واضح رہے کہ 60 سالہ ڈاکٹر فیاض شال ایک انٹروینشنل کارڈیالوجسٹ ہیں، جو برطانیہ کی ملکہ الزبتھ اور پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف جیسے ہائی پروفائل مریضوں کا علاج کرتے رہے ہیں۔

ابھی پتہ چلا ہے کہ اب برطانیہ میں بھی دل کے سب ڈاکٹر فوت ہو چکے ہیں۔اس لئے نواز شریف نے ایک پاکستانی نژاد امریکی ڈاکٹر کو لندن بلوایا۔ پھر اس کو معائینہ کروایا۔پھر اس سے مرضی کا ایک خط لکھوایا۔کیا آپکو لگتا ہے آپکی یہ مکاری عیاری اب اور چلے گی

یا بے ایمانی تیرا آسرا۔جھوٹ پر جھوٹ pic.twitter.com/jrSiEoVm7R

— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) February 1, 2022

RelatedPosts

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

‘الیکشن ہوتے رہیں گے، اسٹیبلشمنٹ نے جو میرے ساتھ کیا پہلے اس کا حساب دے’

Load More

دوسری جانب سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹس لاہور ہائیکورٹ میں جمع کروا دی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جب تک نواز شریف مکمل ٹھیک نہ ہو جائیں انھیں سفر نہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ نواز شریف کو بہترین علاج معالجہ کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ گذشتہ رپورٹ میں سفر نہ کرنے کی سفارش کی تھی اب بھی وہی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ انٹروینشنل کارڈیالوجی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فیاض شال نے تیار کی ہے اور اسے وکیل امجد پرویز کی وساطت سے عدالت میں جمع کرایا گیا ہے۔
رپورٹ کے مطابق کورونا کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر نواز شریف کو ہرگز سفر نہیں کرنا چاہیے۔ نواز شریف کو ایئرپورٹ اور عوامی مقامات پر ہرگز نہیں جانا چاہیے۔ جب تک ان کی کرونری انجیو گرامی مکمل نہ ہو اس وقت تک اپنے ہسپتال سے دور نہ جائیں کیونکہ مختلف امراض کی وجہ سے ان کی زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔ میڈیکل رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نواز شریف ابھی شدید ذہنی دباؤ میں ہیں، اس سے ان کی بیماری مزید بگڑ سکتی ہے، وہ ابھی اپنی ادویات جاری رکھیں۔
رپورٹ میں ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ کلثوم نوازکی وفات کے بعد نواز شریف زیادہ دباؤ میں ہیں۔ وہ ذہنی دباؤ کے بغیر اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں، کھلی فضا میں چہل قدمی کریں۔
دوسری جانب مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو دل اور خون کے متعدد مسائل ہیں۔ سابق وزیراعظم کے ماضی میں 2 مرتبہ (2010 اور 2016 میں) دل کے آپریشنز ہوئے اور 2019 میں تھرومبوکائیٹوپینیا سے گزرے، جب انہیں پی ٹی آئی حکومت نے علاج کے لئے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دی تھی۔
اس کے بعد انہیں دل کے تیسرے آپریشن کی تجویز دی گئی تھی اور بظاہر لگتا ہے کہ اس کے بغیر سابق وزیراعظم کے پاکستان آنے کا امکان نہیں ہے۔

 

Tags: actorbollywoodDr Fayaz Shawlmedical reportnawaz sharifPriyanka Chopraبالی ووڈپریانکا چوپڑاڈاکٹر فیاض شالشہباز گلمیڈیکل رپورٹ
Previous Post

سال کے پہلے مہینے میں لاپتہ افراد کے مزید 34 کیسز درج ہوئے

Next Post

بیماری کی وجہ سے نواز شریف کی جان کو شدید خطرات لاحق، نئی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف

نیا دور

نیا دور

Related Posts

‘ایک آدھ مزید گرفتاری کے بعد عمران خان مذاکرات کی میز پر آ جائیں گے’

‘ایک آدھ مزید گرفتاری کے بعد عمران خان مذاکرات کی میز پر آ جائیں گے’

by نیا دور
جنوری 26, 2023
0

پرویز الہیٰ کو اپنی وزارت اعلیٰ کے کھو جانے کا بڑا دکھ ہے۔ جب منظور وٹو نے 15 سیٹوں سے وزارت اعلیٰ...

فواد چودھری پہلے گرفتار ہو جاتا تو پنجاب اسمبلی تحلیل نہ ہوتی، پرویزالہی

فواد چودھری پہلے گرفتار ہو جاتا تو پنجاب اسمبلی تحلیل نہ ہوتی، پرویزالہی

by نیا دور
جنوری 26, 2023
0

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی نے پی ٹئ آئی کے رہنما فواد چودھری کی گرفتاری کے بارے میں کہا ہے...

Load More
Next Post
بیماری کی وجہ سے نواز شریف کی جان کو شدید خطرات لاحق، نئی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف

بیماری کی وجہ سے نواز شریف کی جان کو شدید خطرات لاحق، نئی میڈیکل رپورٹ میں انکشاف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

Aamir Ghauri Nawaz Sharif

نواز شریف چوتھی مرتبہ وزیر اعظم بن سکتے ہیں؟

by عامر غوری
جنوری 26, 2023
0

...

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی ٹھکرائی ہوئی محبوبہ ہیں

by عاصم علی
جنوری 18, 2023
0

...

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

جنرل یحییٰ خان اور جنرل قمر باجوہ ایک ہی سکے کے دو رخ ثابت ہوئے

by طارق بشیر
جنوری 18, 2023
0

...

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

ایک اقلیتی حقوق کے کمیشن کی تشکیل کیسے بارآور ثابت ہو سکتی ہے؟

by پیٹر جیکب
جنوری 14, 2023
0

...

Ahmad Baloch Kathak dance

بلوچستان کا ایک غریب چرواہا جو بکریاں چراتے چراتے آرٹسٹ بن گیا

by ظریف رند
جنوری 6, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

Cover for Naya Daur Urdu
64,514
Naya Daur Urdu

Naya Daur Urdu

پاکستان کی ثقافت اور تاریخ کو دیکھنے کا ایک نیا زاویہ

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In