• آن لائن اشتہاری ٹیرف
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • ہمارے لئے لکھیں
  • نیا دور انگریزی میں
ہفتہ, جون 3, 2023
نیا دور
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English
No Result
View All Result
نیا دور
No Result
View All Result

ہندو انتہا پسندوں نے لتا منگیشکر کی میت پر شاہ رخ خان کی دعا پڑھ کر پھونکنے کو تھوکنے سے تشبیہ دیدی

لتا منگیشکر کی آخری رسومات میں شاہ رخ خان نے ان کی میت پر پھول رکھے اور ہاتھ اٹھا کر دعا کی جس کے بعد پھونکا۔ ہندو انتہا پسندوں کو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا لتا منگیشکر کی میت پر دعا پڑھ کر پھونکنا پسند نہیں آیا اور اسے میت پر تھوکنے سے تشبیہ دیدی۔

نیا دور by نیا دور
فروری 7, 2022
in خبریں
11 1
0
ہندو انتہا پسندوں نے لتا منگیشکر کی میت پر شاہ رخ خان کی دعا پڑھ کر پھونکنے کو تھوکنے سے تشبیہ دیدی
13
SHARES
64
VIEWS
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

بھارت کے ہندو انتہا پسندوں کو بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو لتا منگیشکر کی میت پر دعا پڑھ کر پھونکنا پسند نہیں آیا اور اسے میت پر تھوکنے سے تشبیہ دیدی۔

تفصیلات کے مطابق ممبئی کے شیوا جی پارک میں لتا منگیشکر کی آخری رسومات ادا کی گئیں جس میں شاہ رخ خان نے اہلیہ گوری کے ہمراہ ان کی میت پر پھول رکھے اور ہاتھ اٹھا کر دعا کی جس کے بعد پھونکا۔

RelatedPosts

راج کمار راؤ شاہ رخ خان کے گھر کے باہر کیوں بیٹھا کرتے تھے؟

شدید مالی مشکلات کا شکار رہنے والے بالی وڈ کے 5 میگا سٹارز

Load More

شاہ رخ خان کی خراج عقیدت پیش کرنے کی ویڈیو پر ہندو انتہا پسندوں نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ یہ کیا ہے؟ تھوک دیا کیا؟ اس پر کئی سوشل میڈیا صارفین نے انتہا پسندوں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور ساتھ ہی اصلاح کرتے ہوئے بتایا کہ شاہ رخ نے پڑھ کر پھونکا ہے اور فیک نیوز پھیلانے کا سلسلہ بند کیا جائے۔

اس ویڈیو پر وضاحت کرتے ہوئے ایک ہندو صارف نے لکھا کہ شاہ رخ نے دعا کر پھونکی ہے لیکن منفی سوچ لوگوں کے دماغ میں ہے۔ یہ مذاہب کے درمیان نفرت پھیلانے کا حربہ اور سستی شہرت حاصل کرنے کا طریقہ ہے۔ شاہ رخ خان نہیں تھوک رہے تھے بلکہ تنقید کرنے والے زہر تھوک رہے ہیں ۔ شاہ رخ بھارت کا فخر ہیں صارف نے دعا کی کہ شاہ رخ اور مزید مضبوط ہوں۔

سوشل میڈیا پر شاہ رخ کے حق اور ان کے خلاف ہندو صارفین میں ایک بحث چھڑ گئی۔ انتہا پسند ہندوؤں کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان نے تھوکا ہے اگر ایسا ہے تو ان پر مقدمہ درج ہونا چاہیے۔ تاہم شاہ رخ کا دفاع کرنے والے اعتدال پسند ہندو صارفین کا کہنا تھا کہ شاہ رخ خان پر بلا ضرورت تنقید نہ کی جائے۔

ایسا کرنے والے بیوقوف اور بے جا بحث کا آغاز کرنا چاہتے ہیں۔ فوٹیجز سے صاف ظاہر ہے کہ شاہ رخ دعا کررہے ہیں۔ کچھ صارفین نے ہندوؤں انتہا پسندوں سے سوال کیا کہ آپ اتنی نفرت لاتے کہاں سے ہیں۔ ہم ہندو ہیں اور سمجھتے شاہ رخ پر تنقید کرنے والے خود تھوک رہے ہیں۔

Tags: شاہ رخ خانلتا منگیشگرلتا منگیشگر کی آخریرسوماتہندو انتہا پسند
Previous Post

علی امین گنڈاپور کے بھائی نااہل قرار ، وفاقی وزیر پر عوامی اجتماعات سے خطاب پر پابندی عائد

Next Post

تصویری مناظر: آواز کی دیوی لتا منگیشکر کی آخری رسومات

نیا دور

نیا دور

Related Posts

ٹریلین ڈالرز کے اثاثے موجود ہیں پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا: اسحاق ڈار

ٹریلین ڈالرز کے اثاثے موجود ہیں پاکستان ڈیفالٹ نہیں ہوگا: اسحاق ڈار

by نیا دور
جون 3, 2023
0

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کچھ لوگوں کو شوق ہے کہ ملک ڈیفالٹ کر جائے لیکن ایسا ہر...

پنجاب حکومت کا جعلی زرعی ادویات کے انسداد کے لئے کریک ڈاؤن جاری

پنجاب حکومت کا جعلی زرعی ادویات کے انسداد کے لئے کریک ڈاؤن جاری

by حسن نقوی
جون 3, 2023
0

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی  نے جعلی زرعی ادویات کی تیاری اور فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھنے...

Load More
Next Post
تصویری مناظر: آواز کی دیوی لتا منگیشکر کی آخری رسومات

تصویری مناظر: آواز کی دیوی لتا منگیشکر کی آخری رسومات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تلاش کریں

No Result
View All Result

ایڈیٹر کی پسند

بغاوت جو ناکام ہو گئی

بغاوت جو ناکام ہو گئی

by رضا رومی
جون 1, 2023
0

...

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

عمران خان کی ‘سیفٹی’ ریڈ لائن سلیم جعفر کا آخری اوور ثابت ہوئی

by منصور ریاض
مئی 29, 2023
0

...

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

سیاست دان ہی نہیں، عمران کے حمایتی جرنیل اور جج بھی سزا کے مستحق ہیں

by طالعمند خان
مئی 29, 2023
0

...

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

عمران جرنیلوں کے لئے گلے میں پھنسی ہڈی بن گئے، نہ نگلے بنے ہے اور نہ اُگلے

by رضا رومی
مئی 22, 2023
1

...

Shia Teachers Killings Kurram

کرم فرقہ وارانہ فسادات: ‘آج ہمارا بچنا مشکل ہے’

by رفعت اللہ اورکزئی
مئی 16, 2023
0

...

Newsletter

ہماری مدد کریں

ٹویٹس - NayaDaur Urdu

نیا دور کے صفِ اوّل کے مصنفین

پیٹر جیکب
پیٹر جیکب
View Posts →
حسن مجتبیٰ
حسن مجتبیٰ
View Posts →
عرفان صدیقی
عرفان صدیقی
View Posts →
نجم سیٹھی
نجم سیٹھی
View Posts →
نبیلہ فیروز
نبیلہ فیروز
View Posts →
محمد شہزاد
محمد شہزاد
View Posts →
توصیف احمد خان
توصیف احمد خان
View Posts →
رفعت اللہ اورکزئی
رفعت اللہ اورکزئی
View Posts →
فوزیہ یزدانی
فوزیہ یزدانی
View Posts →
حسنین جمیل
حسنین جمیل
View Posts →
مرتضیٰ سولنگی
مرتضیٰ سولنگی
View Posts →
اسد علی طور
اسد علی طور
View Posts →
ادریس بابر
ادریس بابر
View Posts →
رضا رومی
رضا رومی
View Posts →
علی وارثی
علی وارثی
View Posts →

This message is only visible to admins.
Problem displaying Facebook posts.
Click to show error
Error: Server configuration issue

خبریں، تازہ خبریں

  • All
  • انٹرٹینمنٹ
  • سیاست
  • ثقافت
کم از کم اجرت 20 ہزار، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ: بجٹ 2021 پیش کر دیا گیا

اقتدار کے ایوانوں سے جلد کسی ‘بڑی چھٹی’ کا امکان ہے؟

اکتوبر 31, 2021
ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

ہمیں نفرت اور مذہب کے بیوپاریوں کی نہیں، دھانی اور دھونی جیسے ہیروز کی ضرورت ہے

اکتوبر 27, 2021
بد ترین کارکردگی پر الیکشن نہیں جیتا جاسکتا، صرف ای وی ایم کے ذریعے جیتا جاسکتا ہے

ای وی ایم اور انتخابات: ‘خان صاحب سمندر پار پاکستانیوں کے ووٹ لینے کے لیئے بے تاب ہیں’

اکتوبر 24, 2021

Naya Daur © All Rights Reserved

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
  • ویڈیوز
  • تجزیہ
  • فیچر
  • میگزین
  • عوام کی آواز
  • Click here for English

Naya Daur © All Rights Reserved

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
Visit our sponsors. You can find many useful programs for free from them
 Visit