کیا قائد اعظم نے واقعی اپنی بیٹی سے لاتعلقی اختیار کر لی تھی؟

کیا قائد اعظم نے واقعی اپنی بیٹی سے لاتعلقی اختیار کر لی تھی؟
اکثر کہا جاتا ہے کہ قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنی بیٹی ڈینا واڈیا سے لاتعلقی اختیار کر لی تھی اور انہیں جائیداد سے عاق کر دیا تھا، کیونکہ ڈینا نے 1931 میں ایک پارسی بزنس مین نیول واڈیا سے شادی کر لی تھی۔

کہا جاتا ہے کہ انہوں نے ایسا اس لئے کیا کہ یہ شادی ان کی سیاست کو نقصان پہنچا سکتی تھی۔ لیکن کیا یہ حقیقت ہے؟ کیا قائد اعظم نے واقعی اپنی بیٹی سے لاتعلقی اختیار کر لی تھی؟ اور انہیں عاق کر دیا تھا؟ کیا انہوں نے ڈینا واڈیا کی شادی کے بعد کبھی ان سے ملاقات نہیں کی؟ ان دونوں کے تعلقات تھے بھی یا نہیں؟ اور اگر تھے تو کیسے تھے؟ کیا ڈینا واڈیا اور نیول واڈیا کی شادی کامیاب رہی؟