اغوا کاروں میں اتنی اخلاقی جرأت ہونی چاہیے کہ مطیع اللہ کو عدالت میں پیش کر سکیں: حامد میر

اغوا کاروں میں اتنی اخلاقی جرأت ہونی چاہیے کہ مطیع اللہ کو عدالت میں پیش کر سکیں: حامد میر
حامد میر نے کہا ہے کہ اغوا کاروں میں اتنی اخلاقی جرأت ہونی چاہیے کہ مطیع اللہ جان کو عدالت میں پیش کر سکیں۔ اگر کل تک مطیع اللہ جان کو بازیاب نہ کروایا گیا تو تمام حزبِ اختلاف بھی صحافیوں کے ساتھ مطیع اللہ جان کے پیچھے کھڑی ہو گی۔ وہ نیا دور میڈیا سے خصوصی بات چیت کر رہے تھے۔