ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر ۔ ۔ ۔ ۔!

ایک نظر آج کی خاص خاص خبروں پر ۔ ۔ ۔ ۔!
1- "جس علاقے میں واقعہ پیش آیا وہاں کے تمام افراد کا ڈی این اے ٹیسٹ کروایا جائے گا"

2- اقتصادی امور کے اہم بین الاقوامی جریدے میں عاصم باجوہ پر الزامات کی بازگشت

3- بلوچستان: چار سال قبل اٹھائے جانے والے بلوچ کسان کی گلی سڑی لاش مل گئی

4- کیا پتہ ریپ کا دعوی کرنے والی خاتون بلیک میلر ہو، اور یہ ن لیگ کی سازش ہو: تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم کے رکن کی ٹوئیٹ

5- ہیومن رائٹس واچ کا عمران خان سے متعلق سخت بیان

مزید خبریں دیکھیں اس ویڈیو میں