نوازشریف کی تقاریر پر پابند، صحافی عدالت کیوں گئے؟ جانئیے نجم سیٹھی سے

نوازشریف کی تقاریر پر پابند، صحافی عدالت کیوں گئے؟ جانئیے نجم سیٹھی سے

ہمارے لبرل، بائیں بازو کے لوگ بھی غیر سیاسی ہیں، کہ جی نہیں نہیں، او ہو، مریم نے کیا کہہ دیا، آپ کا تو بیانیہ ہی اسٹیبلشمنٹ مخالف تھا۔ یہ کوئی بات ہے کرنے والی؟، نجم سیٹھی



 



سیاستدانوں اور صحافیوں کا تعلق اتنا ہی پرانا ہے جتنی مارگلہ پہاڑیاں یہ نہیں ہوتا کہ کوئی صحافی سیاستدانوں سےملنا چلنا چھوڑ دے، اگر گھوڑا گھاس نہیں کھائے گا تو زندہ کیسے رہے گا ہم صحافی سب لوگوں سے ملتے ہیں، دائیں بائیں، وغیرہ وغیرہ، مرتضٰی



 



آج بھی میڈیا کے کچھ لوگوں نے کہا کہ یہ ہمیں اس پٹشن کا اس طرح سے پتہ نہیں ہے وقت کیساتھ سب علیحدہ ہوتے جارہے ہیں، رضا رومی