مجھے جیل میں چوہوں کا بچا ہوا کھانا دیا جاتا تھا، مریم نواز

مجھے جیل میں چوہوں کا بچا ہوا کھانا دیا جاتا تھا، مریم نواز


جب جیل میں تھی تو مجھے چوہوں کا بچا ہوا کھانا کھلایا جاتا تھا۔اپنی رہائشگاہ جاتی امرا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مجھے تھارائیڈ کا مسئلہ تھا اور مجھےادویات بھی صحیح نہیں دی جاتی تھیں۔ میں جیل میں فنگس زدہ ادویات کھانے پر مجبور تھی۔